واشنگٹن (25 اگست 2026): امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا، جس سے اس کے لیے سرمایہ کاری کی بڑی رکاوٹ دور ہو گئی۔ روئٹرز کے مطابق امریکا نے 47 برس بعد پیر کے روز شام کو ریاستی چھتری تلے دہشت گردی کرنے والوں کی فہرست سے



