اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد 25 اگست سے دونوں پٹرولیم مصنوعات نئی قیمتوں پر فروخت ہوں گی۔