اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا ہے کہ حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پارٹی نے نہیں ڈاکٹر عظمیٰ خان نے دائر کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عظمیٰ کے پاس فی الحال ایسی کوئی. ..



