مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 52جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ فلم سیلولائیڈ کا ایک طویل فیتہ ہوتا ہے جس پر ایک تسلسل کے ساتھ کیمرے سے مطلوبہ مناظر کی فلم بندی کی گئی ہوتی ہے۔
ابتدائی دور کے پروجیکٹر مختلف نوعیت کے ہوتے تھے، پرانے زمانے کے پروجیکٹر متروک ہوتے جا رہے ہیں اور ان کی جگہ ڈیجیٹل پروجیکٹر آگئے ہیں
RELATED ARTICLES



