لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف صحافی امین حفیظ کی کتاب ’’ صحافتی شوخیاں‘‘ کی رونمائی کی پروقار تقریب صوبائی دارالحکومت کے افوس (AFOHS)کلب میں منعقد ہوئی۔
معروف صحافی امین حفیظ کی کتاب ’’ صحافتی شوخیاں‘‘ کی تقریب رونمائی،مجیب الرحمان شامی ، ڈاکٹر امجد ثاقب ، قیصر رفیق اور جاوید اقبال کی شرکت
RELATED ARTICLES



