ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے کی اوسط … The post شہریوں کیلئے بری خبر، آٹا مزید مہنگا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو .



