دبئی: ایمریٹس ایئرلائن (امارات ) نے بہترین کارکردگی، مسافروں کو سہولت اور بین الاقوامی صلاحیت کی بنیاد پر تمام عالمی فضائی کمپنیوں پر سبقت حاصل کرلی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متعدد بین الاقوامی اداروں اور سفری جائزوں میں امارات ایئر لائنز نے ماہ اگست میں عالمی سطح پر بین الاقوامی پروازوں کی



