بالی ووڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان طلاق کی خبریں گزشتہ کئی ماہ سے گردش کررہی ہیں لیکن گزشتہ دنوں سنیتا آہوجا نے عدالت میں طلاق کا دائر کردہ کیس واپس لے لیا
گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ’ان فالو‘ کردیا
RELATED ARTICLES



