عالمی منڈی میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تین ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیر کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد قیمتی دھات کی خریداری میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے



