گونڈا (روشن پاکستان نیوز)اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کی کئی سالوں سے جمع کی گئی تقریباً 12 لاکھ روپے کی رقم چوہوں نے کتر کر تباہ کردی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا The post برسوں کی جمع پونجی پل بھر میں تباہ، خاتون کے 8 سال میں جوڑے 12 لاکھ روپے چوہوں نے کتر دیے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



