سوہاوہ: جہلم پولیس نے احسن کارروائی کرتے ہوئے گھر سے ناراض ہو کر جانے والے 20 سالہ نوجوان کو بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق لواحقین کی جانب سے تھانہ سوہاوہ میں درخواست موصول ہونے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی تلاش شروع کی اور. ..



