ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں گزشتہ شب پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شمال خان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔ شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ پولیس لائن خیبر میں سرکاری اعزاز The post خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



