پنڈدادنخان میں زرعی اراضی ریکارڈ سینٹر کے قریب سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان پولیس ٹیم اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں شہریوں نے زرعی اراضی ریکارڈ سینٹر. ..



