پنڈدادنخان: پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان کے عملے نے احسن کارروائی کرتے ہوئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آنے والے عدالتی مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے پولیس خدمت مرکز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آنے والے شخص کا ریکارڈ چیک کیا گیا تو



