واشنگٹن (24 اگست 2026): منیاپولس کے فیڈرل ریزرو بینک کے صدر نیل کشکری نے اتوار کے روز خبردار کیا ہے کہ ایران جنگ اور کینیڈا ٹیرف والے معاملے کے باعث امریکا میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے نیل کشکری کا کہنا تھا کہ



