لاس اینجلس (21 اگست 2026): نیٹ فلکس نے بدنام زمانہ مجرم “ایل چاپو” گزمین کی گرفتاری پر مبنی نئی کرائم تھرلر فلم ریلیز کردی، جس نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات فروش اور سینالووا کارٹیل کے سابق سربراہ خواکین ’ایل چاپو‘



