وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کا شفا اسپتال میں علاج نہیں ہونے دیا، 27 ستمبر کو خالی ہاتھ واپس نہیں آئیں گے، گولی اور بندوق سے نہیں ڈریں گے، ہم نے حقیقی آزادی لینی ہے یا شہادت قبول کرنی ہے، تیسرا کوئی راستہ نہیں ۔ بونیر میں سٹریٹ موومنٹ سے The post عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



