مظفرآباد (آئی این پی) آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج (پیر) ہوگی، جبکہ امیدواروں کی دستبرداری کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد مختلف نشستوں پر امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ خواتین کی 5 مخصوص نشستوں کے لیے 6 امیدواروں کے درمیان The post آزادکشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



