اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرز واضح کیا ہے کہ پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے اجراء اور تصدیق کے عمل میں بینکوں کا کوئی کردار نہیں۔ نادرا کے مطابق پنشن حاصل کرنے والے اور پنشن کے اہل افراد کے درمیان معاملات براہِ راست متعلقہ ادارے کے ذریعے انجام دیے



