ایران کی کرنسی مسلسل گراوٹ کے بعد تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی ڈالر اتوار کے روز 20 لاکھ ایرانی ریال کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا کیونکہ ایرانی کرنسی کی بڑی غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں تیزی سے گراوٹ جاری رہی۔ ڈالر گزشتہ ہفتے کے آغاز میں تقریباً 1. 865 ملین ریال



