پشاور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی باصلاحیت اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔ سماعت سے محروم ہونے کے باوجود ثنا بہادر نے اپنی محنت، عزم اور کھیل کی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی سی اے انڈیپنڈنٹ اسکواش کپ 2026



