مصر میں عیسائی شخص نے قرآن پاک سے متعلق معلوماتی مقابلے میں شرکت کے بعد مفت عمرہ ٹرپ جیت لیا۔ مصر میں ایک عیسائی شخص نے اسلامی مذہبی مقابلے میں حصہ لینے کے بعد مفت عمرہ کا ٹرپ جیت لیا ہے جس میں خود عیسائی ہونے کے باوجود شرکاء کے قرآن کے علم کا امتحان



