جہلم (23 اگست 2026): سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون نے پاکستان آ کر شہری سے شادی کر لی۔ 51 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا نے کھیوڑہ کے 35 سالہ شہری عادل شہزاد سے شادی کی، جوڑے کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی۔ عادل شہزاد کے مطابق ان کی



