کراچی (23 اگست 2026): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے پہلے کراچی میں ترقی تھی، انہوں نے لوگوں کو گٹکے ماوے پر لگا دیا۔ گارڈن پمپنگ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ہمیشہ



