(عثمان خادم کمبوہ)لاہور شہر میں مہنگائی کا راج برقرار ہے اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، آٹا، گھی، کوکنگ آئل، دالیں، چاول، سبزیاں، پھل اور دودھ سمیت بیشتر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں۔



