رپورٹ: سید نذیر حسین شاہ چترال کی قدیم اور منفرد کیلاش تہذیب کا سالانہ مذہبی و ثقافتی تہوار ’’اوچال / اوچاؤ‘‘ وادئ رمبور میں شروع ہو گیا ہے، جو روایتی رسومات، رقص، موسیقی اور مختلف ثقافتی سرگرمیوں کے ساتھ رات 2 بجے تک جاری رہنے کے بعد وادئ بمبوریت میں اختتام پذیر ہوگا۔ موسم گرما



