(24 نیوز) انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گف نے پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ سے باہر رکھنے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیاہے۔