لاہور (23 اگست 2026): وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت نجی بینکوں سے آسان اقساط پر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کے لیے اپنا گھر آسانی سے بنانے کا خواب پورا ہو رہا ہے اور



