ہیڈنگلے: انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے پہنی گئی کریم رنگ کی ٹیسٹ کٹ کے ساتھ سویٹرز بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، تاہم یہ توجہ زیادہ تر تنقیدی اور طنزیہ نوعیت کی تھی۔
پاکستانی ٹیم کے سویٹرز سوشل میڈیا پر مذاق کا موضوع بن گئے
RELATED ARTICLES



