ہیڈنگلے: انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گف نے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کیے جانے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں وہ پاکستان کے لیے ایک مؤثر ہتھیار ثابت ہوسکتے تھے۔
شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم سے عدم شمولیت پر ڈیرن گف حیران
RELATED ARTICLES



