(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لودھراں سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی محمد زبیر خان اور شازیہ حیات نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پنجاب حقیقی طور پرترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہوچکا : مریم نواز
RELATED ARTICLES



