اسلام آباد (اوصاف نیوز)راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث جی 6 میں انڈر پاسز بارش کے پانی سے بھر گئے۔ چھٹہ بختاور میں سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، انڈر پاسز بارش کے پانی سے بھر گئے
RELATED ARTICLES



