لاہور کے سینما گھروں اور تھیٹروں کی تاریخ بھی کافی پرانی ہے اور ان کے ساتھ لاہور شہر کی ادبی، ثقافتی اور تہذیبی زندگی کی بڑی اہم روایات وابستہ ہیں۔ سب سے پہلے میں لاہور کے کچھ پرانے اور کچھ نئے سینما گھروں کا ذکر کروں گا۔ لاہور کے ریوالی سینما میں میں نے پہلی
لاہور کے سینما گھر اور اے حمید
RELATED ARTICLES



