ترکیہ نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے فلوٹیلا کو روکنے کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عالمی گرفتاری وارنٹ کے معاملے کو انٹرپول تک پہنچا دیا ہے۔ ترک وزارتِ انصاف نے انٹرپول سے نیتن یاہو کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترک حکام کا کہنا



