کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ شگفتہ اعجاز نے عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے قرآنِ پاک کی ایک پرُاثر آیت کا حوالہ دیا، شگفتہ اعجاز نے سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کوئی آپ کے ساتھ برا کرے یا آپ کے لیے برا سوچے تو اسے اس کے عمل میں مصروف رہنے. ..
جب آپ کے ساتھ کوئی برا کرے یا آپ کے لئے برا سوچے تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں،اداکارہ شگفتہ اعجاز
RELATED ARTICLES



