(24نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔