اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل اور پرسوں سرانان میں جو کچھ ہوا، اس پر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ انہوں نے ذمہ داروں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے واضح الزام عائد کیا کہ سرانان کا واقعہ حکومت کے اندر. ..



