اسلام آباد: 23 اگست تک بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث کئی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے 23 اگست
بارش کا نیا سلسلہ، کئی علاقوں میں موسم بدلنے کا امکان
RELATED ARTICLES



