کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 06 مارچ 2026):کلرسیداں شہر میں پنجاب ہائی وے کی کارکردگی کا بھانڈا بیچ چوراہے کی پھوٹ گیا کئی ماہ گزر گئے گندہ پانی سڑک پر کھڑا ہے اور پنجاب ہائی وے کے زمہ داران محو تماشہ ہیں مرید چوک سے چوآخالصہ کی سمت جانے والی …










