گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 06 مارچ 2026ء)حکومت پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر گوجرخان میں اعلان کردہ دو میگا پراجیکٹس پر باقاعدہ عملی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن شروع …










