کوئٹہ (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 9 مارچ بروز سوموار سے نئے بادلوں کے سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس موسمی سسٹم کے زیر اثر صوبے کے نصف سے زائد علاقوں …










