سعودیہ سے دفاعی معاہدہ ہے، ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے: طارق فضل

0
12

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ ہمارے ایٹمی ہتھیار پاکستان کی حفاظت کے لیے ہیں، پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری ہماری اولین ذمہ داری ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here