ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں تاریخی فتح اور فائنل میں رسائی کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک “ناقابلِ یقین احساس” قرار دیا ہے۔