مصنف:رانا امیر احمد خاں قسط:3261951ء میں شہیدِ ملت لیاقت علیخاں کے شہید کئے جانے سے لے کر 1958ء ایوبی مارشل لاء کے نفاذ تک 7 سالوں کے دوران پاکستان میں یکے بعد دیگرے 7 وزرائے اعظم تبدیل ہوئے جس پر بھارت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے طنزاً پھبتی کستے ہوئے کہا تھا کہ ”پاکستان میں جتنے وزرائے اعظم تبدیل ہوتے ہیں اتنے میں اپنے …۔










