دبئی (قدرت روزنامہ)مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے باعث فضائی حدود جزوی طور پر کھلنے کے بعد ’Emirates‘ نے عارضی طور پر محدود پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ تصدیق شدہ بکنگ کے بغیر ایئرپورٹ کا رخ نہ کریں۔ ایئرلائن کے مطابق فضائی حدود کی محدود بحالی …










