(24نیوز)امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس سے منظوری لینے کی قرارداد مسترد کردی ،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ایران پر فضائی حملے روکے جائیں اور ان حملوں کے لیے کانگریس سے منظوری لی جائے۔