پنڈدادنخان: نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی کے دوران دھوکہ دہی سے رقم میں کٹوتی کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی کے دوران دھوکہ دہی سے رقم …


