مصنف:رانا امیر احمد خاں قسط:325لیاقت علی خاں کا یہ مْکّہ آنے والی نسلوں کے لیے عزم و ہمت کا نشان بن گیا۔
وزیرِ اعظم لیاقت علیخاں کی تقریر نے عوام میں اتنی یکجہتی اور لڑنے مرنے کاولولہ پیدا کر دیا کہ بھارت کو پاکستان کی سرحدوں سے افواج کو پیچھے ہٹانا پڑا
RELATED ARTICLES


