اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سولر توانائی پالیسیوں نے صارفین کے لیے نئی مشکلات پیدا کر دی ہیں، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ حالیہ ہدایات کے مطابق وفاقی ادارے Power Planning and Monitoring Company نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو آگاہ کیا ہے کہ اگر کسی ٹرانسفارمر …


