راولپنڈی :چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے مغربی سرحد پر ملک کی دفاعی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، شہداء کی قربانیوں کو قومی سلامتی کی بنیاد قرار دے دیا
RELATED ARTICLES


